🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مِرَّةٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مِرَّةٍ
ذُو مِرَّةٍ فَاسْتَوَى [53-النجم:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو زور آور ہے پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی جبرائیل) طاقتور نے پھر وہ پورے نظر آئے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جو بڑی طاقت والا ہے، سو وہ بلند ہوا۔