🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نَاصِرٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نَاصِرٍ
فَمَا لَهُ مِنْ قُوَّةٍ وَلَا نَاصِرٍ [86-الطارق:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو نہ ہوگا اس کے پاس کچھ زور نہ مدددگار

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو انسان کی کچھ پیش نہ چل سکے گی اور نہ کوئی اس کا مددگار ہو گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو اس کے پاس نہ کوئی قوت ہوگی اور نہ کوئی مددگار ۔