🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نَبْطِشُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نَبْطِشُ
يَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَةَ الْكُبْرَى إِنَّا مُنْتَقِمُونَ [44-الدخان:16]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس دن ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے، بالیقین ہم بدلہ لینے والے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس دن ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے تو بےشک انتقام لے کر چھوڑیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جس دن ہم بڑی پکڑ پکڑیں گے، بے شک ہم انتقام لینے والے ہیں۔