🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نَسْتَعِينُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نَسْتَعِينُ
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ [1-الفاتحة:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ سے مدد مانگتے ہیں۔