🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَاسْتَغْفِرِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَاسْتَغْفِرِ
وَاسْتَغْفِرِ اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَحِيمًا [4-النساء:106]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگو! بے شک اللہ تعالیٰ بخشش کرنے واﻻ، مہربانی کرنے واﻻ ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور خدا سے بخشش مانگنا بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اللہ سے بخشش مانگ، یقینا اللہ ہمیشہ سے بے حد بخشنے والا، نہایت مہربان ہے۔