🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَالنَّازِعَاتِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَالنَّازِعَاتِ
وَالنَّازِعَاتِ غَرْقًا [79-النازعات:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ڈوب کر سختی سے کھینچنے والوں کی قسم!

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان (فرشتوں) کی قسم جو ڈوب کر کھینچ لیتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ان (فرشتوں) کی قسم جو ڈوب کر سختی سے ( جان) کھینچ لینے والے ہیں!