🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَبِاللَّيْلِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَبِاللَّيْلِ
وَبِاللَّيْلِ أَفَلَا تَعْقِلُونَ [37-الصافات:138]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور رات کو بھی، کیا پھر بھی نہیں سمجھتے؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور رات کو بھی۔ تو کیا تم عقل نہیں رکھتے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور رات کو بھی۔ تو کیا تم سمجھتے نہیں؟ـ