🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَحَمِيمٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَحَمِيمٍ
فِي سَمُومٍ وَحَمِيمٍ [56-الواقعة:42]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
گرم ہوا اور گرم پانی میں (ہوں گے)

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی دوزخ کی) لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی میں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
( وہ) ایک زہریلی لو اور کھولتے ہوئے پانی میں۔