🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَغَدَوْا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَغَدَوْا
وَغَدَوْا عَلَى حَرْدٍ قَادِرِينَ [68-القلم:25]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور لپکے ہوئے صبح صبح گئے۔ (سمجھ رہے تھے) کہ ہم قابو پاگئے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور کوشش کے ساتھ سویرے ہی جا پہنچے (گویا کھیتی پر) قادر ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہ صبح سویرے پختہ ارادے کے ساتھ اس حال میں نکلے کہ (اپنے خیال میں پھل توڑنے پر) قادر تھے۔