🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَفُتِحَتِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَفُتِحَتِ
وَفُتِحَتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ أَبْوَابًا [78-النبأ:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے دروازے ہو جائیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور آسمان کھولا جائے گا تو وہ دروازے دروازے ہو جائے گا۔