وَّ فُتِحَتِ السَّمَآءُ فَکَانَتۡ اَبۡوَابًا ﴿ۙ۱۹﴾
اور آسمان کھولا جائے گا تو وہ دروازے دروازے ہو جائے گا۔[19]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَفُتِحَتِ ف ت ح |
And is opened [مصباح القرآن] فتح، فاتح، مفتوح |
السَّمَاءُ س م و |
the heaven [مصباح القرآن] ارض و سماء، کتب سماویہسماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔ مترادفات .سماء، فلك،
|
|
فَكَانَتْ ك و ن |
and becomes مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
أَبْوَابًا ب و ب |
gateways [مصباح القرآن] باب جنت، باب خیبر |