🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَفَّى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَفَّى
وَإِبْرَاهِيمَ الَّذِي وَفَّى [53-النجم:37]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور وفادار ابراہیم (علیہ السلام) کے صحیفوں میں تھا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ابراہیمؑ کی جنہوں نے (حق طاعت ورسالت) پورا کیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ابراہیم کے (صحیفوں میں) جس نے (عہد) پورا کیا۔