🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَقَارًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَقَارًا
مَا لَكُمْ لَا تَرْجُونَ لِلَّهِ وَقَارًا [71-نوح:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ تم اللہ کی برتری کا عقیده نہیں رکھتے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تم کو کیا ہوا ہے کہ تم خدا کی عظمت کا اعتقاد نہیں رکھتے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تمھیں کیا ہے کہ تم اللہ کی عظمت سے نہیں ڈرتے۔