🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَوَضَعَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَوَضَعَ
وَالسَّمَاءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ الْمِيزَانَ [55-الرحمن:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اسی نے آسمان کو بلند کیا اور اسی نے ترازو رکھی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور ترازو قائم کی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور آسمان، اس نے اسے اونچا اٹھایا اور اس نے ترازو رکھی۔