🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَتَّكِئُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَتَّكِئُونَ
وَلِبُيُوتِهِمْ أَبْوَابًا وَسُرُرًا عَلَيْهَا يَتَّكِئُونَ [43-الزخرف:34]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ان کے گھروں کے دروازے اور تخت بھی جن پر وه تکیہ لگا لگا کر بیٹھتے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کے گھروں کے دروازے بھی اور تخت بھی جن پر تکیہ لگاتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ان کے گھروں کے دروازے اور تخت بھی، جن پر وہ تکیہ لگاتے ہیں۔