🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَخْشَاهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَخْشَاهَا
إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرُ مَنْ يَخْشَاهَا [79-النازعات:45]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آپ تو صرف اس سے ڈرتے رہنے والوں کو آگاه کرنے والے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو شخص اس سے ڈر رکھتا ہے تم تو اسی کو ڈر سنانے والے ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
توُ تو صرف اسے ڈرانے والا ہے جو اس سے ڈرتا ہے۔