🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَفْتُرُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَفْتُرُونَ
يُسَبِّحُونَ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ لَا يَفْتُرُونَ [21-الأنبياء:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه دن رات تسبیح بیان کرتے ہیں اور ذرا سی بھی سستی نہیں کرتے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
رات دن (اُس کی) تسبیح کرتے رہتے ہیں (نہ تھکتے ہیں) نہ اکتاتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ رات اور دن تسبیح کرتے ہیں، وقفہ نہیں کرتے۔