🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَلْبَسُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَلْبَسُونَ
يَلْبَسُونَ مِنْ سُنْدُسٍ وَإِسْتَبْرَقٍ مُتَقَابِلِينَ [44-الدخان:53]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
باریک اور دبیز ریشم کے لباس پہنے ہوئے آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
حریر کا باریک اور دبیز لباس پہن کر ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ باریک ریشم اور گاڑھے ریشم کا لباس پہنیں گے، اس حال میں کہ آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔