🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يُمِيتُنِي کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يُمِيتُنِي
وَالَّذِي يُمِيتُنِي ثُمَّ يُحْيِينِ [26-الشعراء:81]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور وہی مجھے مار ڈالے گا پھر زنده کردے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جو مجھے مارے گا اور پھر زندہ کرے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہ جو مجھے موت دے گا، پھر مجھے زندہ کرے گا۔