🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الأعراف
سَآءَ مَثَلَاۨ الۡقَوۡمُ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا وَ اَنۡفُسَہُمۡ کَانُوۡا یَظۡلِمُوۡنَ ﴿۱۷۷﴾
اور ان لوگوں کی حالت بھی بری حالت ہے (1) جو ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں اور اپنا نقصان کرتے ہیں[177]
تفسیر احسن البیان
177۔ 1 مثلاً تمییز ہے۔ اصل عبارت یوں ہوگی: ' سَاَءَ مَثَلاً! (مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِيْنَ كَذَّبُوْا بِاٰيٰتِنَا) 7۔ الاعراف:176) '