🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الروم
لِیَکۡفُرُوۡا بِمَاۤ اٰتَیۡنٰہُمۡ ؕ فَتَمَتَّعُوۡا ٝ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۳۴﴾
تاکہ وہ اس چیز کی ناشکری کریں جو ہم نے دی ہے 1 اچھا تم فائدہ اٹھالو ابھی ابھی تمہیں معلوم ہوجائے گا۔[34]
تفسیر احسن البیان
34-1یہ وہی مضمون ہے جو سورة عنکبوت کے آخر میں گزرا۔