لِیَکۡفُرُوۡا بِمَاۤ اٰتَیۡنٰہُمۡ ؕ فَتَمَتَّعُوۡا ٝ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۳۴﴾
تاکہ جو کچھ ہم نے انھیں دیا ہے اس کی ناشکری کریں، سو فائدہ اٹھا لو کہ جلد ہی جان لوگے۔[34]
(آیت 34){ لِيَكْفُرُوْا بِمَاۤ اٰتَيْنٰهُمْ …:} اس آیت کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ عنکبوت (۶۶)۔