تَحِیَّتُہُمۡ یَوۡمَ یَلۡقَوۡنَہٗ سَلٰمٌ ۖۚ وَ اَعَدَّ لَہُمۡ اَجۡرًا کَرِیۡمًا ﴿۴۴﴾
جس دن یہ (اللہ سے) ملاقات کریں گے ان کا تختہ سلام ہوگا (1) ان کے لئے اللہ تعالیٰ نے با عزت اجر تیار کر رکھا ہے۔[44]
44۔ 1 یعنی جنت میں فرشتے اہل ایمان کو یا مومن آپس میں ایک دوسرے کو سلام کریں گے۔