🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة فاطر
اِنۡ اَنۡتَ اِلَّا نَذِیۡرٌ ﴿۲۳﴾
آپ تو صرف ڈرانے والے ہیں۔[23]
تفسیر احسن البیان
23۔ 1 یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کام صرف دعوت و تبلیغ ہے۔ ہدایت اور ضلالت یہ اللہ کے اختیار میں ہے۔