🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة فاطر
اِنۡ اَنۡتَ اِلَّا نَذِیۡرٌ ﴿۲۳﴾
توُ تو محض ایک ڈرانے والا ہے۔[23]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
23۔ آپ تو صرف ایک ڈرانے والے ہیں۔