اَوَ لَمۡ یَرَ الۡاِنۡسَانُ اَنَّا خَلَقۡنٰہُ مِنۡ نُّطۡفَۃٍ فَاِذَا ہُوَ خَصِیۡمٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۷۷﴾
کیا انسان کو اتنا بھی معلوم نہیں کہ ہم نے اسے نطفے سے پیدا کیا ہے ؟ پھر یکایک وہ صریح جھگڑالو بن بیٹھا۔[77]
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔