🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الذاريات
ذُوۡقُوۡا فِتۡنَتَکُمۡ ؕ ہٰذَا الَّذِیۡ کُنۡتُمۡ بِہٖ تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ ﴿۱۴﴾
اپنی فتنہ پردازی کا مزہ چکھو (1) یہی ہے جس کی تم جلدی مچا رہے تھے۔[14]
تفسیر احسن البیان
14۔ 1 فِتْنَۃ بمعنی عذاب یا آگ میں جلنا۔