🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الذاريات
ذُوۡقُوۡا فِتۡنَتَکُمۡ ؕ ہٰذَا الَّذِیۡ کُنۡتُمۡ بِہٖ تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ ﴿۱۴﴾
اپنے جلنے کا مزہ چکھو، یہی ہے جسے تم جلدی مانگتے تھے۔[14]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 14) {ذُوْقُوْا فِتْنَتَكُمْ …:} یہ بات انھیں ذلیل کرنے کے لیے بطور طنز کہی جائے گی۔