🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الواقعة
فِیۡ کِتٰبٍ مَّکۡنُوۡنٍ ﴿ۙ۷۸﴾
جو ایک محفوظ کتاب میں درج ہے 1[78]
تفسیر احسن البیان
78-1یعنی لوح محفوظ ہیں۔