🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة المجادلة
اَعَدَّ اللّٰہُ لَہُمۡ عَذَابًا شَدِیۡدًا ؕ اِنَّہُمۡ سَآءَ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۵﴾
اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے (1) جو کچھ یہ کر رہے ہیں برا کر رہے ہیں۔[15]
تفسیر احسن البیان
15۔ 1 یعنی یہودیوں سے دوستانہ تعلق رکھنے اور جھوٹی قسمیں کھانے کی وجہ سے۔