ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ اٰمَنُوۡا ثُمَّ کَفَرُوۡا فَطُبِعَ عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ فَہُمۡ لَا یَفۡقَہُوۡنَ ﴿۳﴾
یہ اس سب اسلئے ہے کہ یہ ایمان لا کر پھر کافر ہوگئے (1) پس ان کے دلوں پر مہر کردی گئی ہے۔ اب یہ نہیں سمجھتے۔[3]
3۔ 1 اس سے معلوم ہوا کہ منافقین بھی صریح کافر ہیں۔