🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الجن
قُلۡ اِنِّیۡ لَنۡ یُّجِیۡرَنِیۡ مِنَ اللّٰہِ اَحَدٌ ۬ۙ وَّ لَنۡ اَجِدَ مِنۡ دُوۡنِہٖ مُلۡتَحَدًا ﴿ۙ۲۲﴾
کہہ دیجئے کہ مجھے ہرگز کوئی اللہ سے بچا نہیں سکتا (1) اور میں ہرگز اس کے سوا کوئی جائے پناہ بھی نہیں پاسکتا۔[22]
تفسیر احسن البیان
22۔ 1 اگر میں اس کی نافرمانی کروں اور وہ مجھے اس پر وہ عذاب دینا چاہے۔