🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة المدثر
ثُمَّ نَظَرَ ﴿ۙ۲۱﴾
اس نے پھر دیکھا (1)[21]
تفسیر احسن البیان
21۔ 1 یعنی پھر غور کیا کہ قرآن کا رد کس طرح ممکن ہے۔