ثُمَّ نَظَرَ ﴿ۙ۲۱﴾
پھر اس نے دیکھا۔[21]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
ثُمَّ
|
Then |
نَظَرَ ن ظ ر |
he looked اِنْتَظَرَ:انتظار کسی امید کے وقت کی مدت گزارنا اور یہ لفظ عام ہے خیر و شر میں اور شک و یقین دونوں صورتوں میں آتا ہے۔ مترادفات .اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
|
|