🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة النبأ
وَّ جَنّٰتٍ اَلۡفَافًا ﴿ؕ۱۶﴾
اور گھنے باغ (بھی اگائیں (1)[16]
تفسیر احسن البیان
16۔ 1 شاخوں کی کثرت کی وجہ سے ایک دوسرے سے ملے ہوئے درخت یعنی گھنے باغ۔