وَّ جَنّٰتٍ اَلۡفَافًا ﴿ؕ۱۶﴾
اور گھنے باغات۔[16]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَجَنَّاتٍ ج ن ن |
And gardens جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔ مترادفات .جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
| اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔ مترادفات .اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
|
|
أَلْفَافًا ل ف ف |
(of) thick foliage [مصباح القرآن] لفافہ، ملفوف، لف ہذا |