🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الانشقاق
وَ الَّیۡلِ وَ مَا وَسَقَ ﴿ۙ۱۷﴾
اور اس کی جمع کردہ (1) چیزوں کی قسم۔[17]
تفسیر احسن البیان
17۔ 1 اندھیرا ہوتے ہی ہر چیز اپنے مسکن کی طرف جمع اور سمٹ آتی ہے یعنی رات کا اندھیرا جن چیزوں کو اپنے دامن میں سمیٹ لیتا ہے۔