🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الشمس
وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا ۪ۙ﴿۳﴾
قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے۔ (1)[3]
تفسیر احسن البیان
3۔ 1 یا تاریکی کو دور کرے، ظلمت کا پہلے ذکر تو نہیں ہے لیکن سیاق اس پر دلالت کرتا ہے۔ (فتح القدیر)