رَبَّنَاۤ اَخۡرِجۡنَا مِنۡہَا فَاِنۡ عُدۡنَا فَاِنَّا ظٰلِمُوۡنَ ﴿۱۰۷﴾
اے ہمارے رب! ہمیں اس سے نکال لے، پھر اگر ہم دوبارہ ایسا کریں تو یقینا ہم ظالم ہوں گے۔[107]
(آیت 107){ رَبَّنَاۤ اَخْرِجْنَا مِنْهَا …:} یہ مطالبہ وہ اس سے پہلے بھی کئی بار کر چکے ہوں گے۔ دیکھیے اسی سورت کی آیت (۹۹)۔