🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الرحمٰن
ہٰذِہٖ جَہَنَّمُ الَّتِیۡ یُکَذِّبُ بِہَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ ﴿ۘ۴۳﴾
یہی ہے وہ جہنم جسے مجرم لوگ جھٹلاتے تھے۔[43]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 43){ هٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِيْ يُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُوْنَ:} یہ بات مجرموں سے کہی جائے گی (دیکھیے طور: ۱۴) اور یہ بھی ہے کہ ہمیں سمجھانے کے لیے یہ بات بتائی جا رہی ہے۔