🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الغاشية
وَّ اَکۡوَابٌ مَّوۡضُوۡعَۃٌ ﴿ۙ۱۴﴾
اور رکھے ہوئے آبخورے ہیں ۔[14]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 14) {وَ اَكْوَابٌ مَّوْضُوْعَةٌ: ” اَكْوَابٌ “ ” كُوْبٌ“} کی جمع ہے، وہ پیالے جن کی نہ دستی ہو نہ ٹونٹی۔