🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الغاشية
وَّ اَکۡوَابٌ مَّوۡضُوۡعَۃٌ ﴿ۙ۱۴﴾
اور رکھے ہوئے آبخورے ہیں ۔[14]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
14۔ اور ساغر (قرینے سے) رکھے ہوئے ہوں گے