🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الأعراف
فَاَلۡقٰی عَصَاہُ فَاِذَا ہِیَ ثُعۡبَانٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۰۷﴾ۚۖ
تو اس نے اپنی لاٹھی پھینکی تو اچانک وہ ایک ظاہر اژدہا تھی۔[107]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
107۔ چنانچہ موسیٰؑ نے اپنا عصا ڈال دیا تو فوراً وہ ہو بہو ایک اژدہا بن گیا