🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الحجر
قَالَ فَاِنَّکَ مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ ﴿ۙ۳۷﴾
فرمایا تو بے شک تو مہلت دیے گئے لوگوں سے ہے۔[37]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
37۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: تجھے مہلت دی جاتی ہے