🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الحجر
اِلٰی یَوۡمِ الۡوَقۡتِ الۡمَعۡلُوۡمِ ﴿۳۸﴾
ایسے وقت کے دن تک جو معلوم ہے۔[38]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
38۔ اس دن تک جس کا وقت [20] معلوم ہے
[20] سجدہ سے ابلیس کا انکار:۔

ابلیس کے سجدہ سے انکار کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ اور ابلیس میں جو مکالمہ ہوا اس کا بیان پہلے سورۃ اعراف کے دوسرے رکوع کی آیت نمبر 13 حاشیہ نمبر 12 میں گزر چکا ہے۔ وہی حواشی ملاحظہ فرما لیں۔