🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة طه
قَالَ رَبِّ اشۡرَحۡ لِیۡ صَدۡرِیۡ ﴿ۙ۲۵﴾
اس نے کہا اے میرے رب! میرے لیے میرا سینہ کھول دے۔[25]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
25۔ موسیٰ نے عرض کیا! پروردگار! میرا سینہ کھول دے۔