🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة طه
وَ یَسِّرۡ لِیۡۤ اَمۡرِیۡ ﴿ۙ۲۶﴾
اور میرے لیے میرا کام آسان کر دے۔[26]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
26۔ اور میرے لئے میرا کام آسان بنا دے۔