🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المؤمنون
وَ عَلَیۡہَا وَ عَلَی الۡفُلۡکِ تُحۡمَلُوۡنَ ﴿٪۲۲﴾
اور انھی پر اور کشتیوں پر تم سوار کیے جاتے ہو۔[22]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
22۔ نیز ان پر کشتیوں پر سوار بھی ہوا کرتے ہو۔