🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المؤمنون
ہَیۡہَاتَ ہَیۡہَاتَ لِمَا تُوۡعَدُوۡنَ ﴿۪ۙ۳۶﴾
دوری ہے، دوری ہے اس کے لیے جس کا تم وعدہ دیے جاتے ہو۔[36]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
36۔ یہ بات تو بعد از عقل اور بعید از قیاس ہے جس کا تمہیں وعدہ دیا جا رہا ہے۔