🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
قَالَ فَعَلۡتُہَاۤ اِذًا وَّ اَنَا مِنَ الضَّآلِّیۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
کہا میں نے اس وقت وہ کام اس حال میں کیا کہ میں خطاکاروں سے تھا۔[20]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
20۔ موسیٰ نے کہا: وہ کام تو اس وقت مجھ سے بھول چوک سے ہو گیا تھا